اسد قیصر نے مؤقف اختیار کیاکہ "ہم نے جو باتیں میٹنگز کے دوران کہی ہیں، وہ ʼمنٹسʼ بن …
کراچی ائیرپورٹ پر جنرل ایوی ایشن ایریا ہینگرز میں آوارہ کتوں کی بہتات فلائٹ سیفٹی کے لیے خطرہ …
اسلام آباد: (زاہد گشگوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں بڑے انسانی اسمگلنگ …
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز مکمل طور …
ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ ایپکس کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں ضلع کرم کو اسلحے سے پاک کیا جائےگا، پائیدار امن کیلئے ضلع میں بنکرز کوگرانےکو یقینی بنایا جائے گا، کرم میں راستوں کی بندش کے باعث درپیش عوامی مسائل کا ادراک ہے۔انہوں نے کہا کہ امن معاہدے کے بعد معمولات …
رجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب میں مختلف مقامات پر شدید دُھند کے باعث موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیازبیگ سےبابو صابو تک بند کردیا۔ترجمان نے بتایا کہ موٹروے ایم 3 سمندری سے درخانہ تک شدید دھند کی وجہ سے بند جبکہ موٹروے ایم 4 شورکوٹ سے گوجرہ تک موٹروے کو بند کردیا۔
ائربریگیڈ حکام کے مطابق کراچی کے علاقے احسن آباد سیکٹر3 میں جھگیوں میں آتشزدگی کاواقعہ پیش آیافائر بریگیڈ نے بتایا کہ جھگیوں میں مقیم افرادآتشزدگی کےواقعےمیں محفوظ رہے، آگ لگتے ہی جھگیوں میں مقیم افراد باہرنکل آئے۔فائربریگیڈ کی گاڑیوں نے جھگیوں میں لگی آگ پرقابوپایا۔