غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے کمال عدوان اسپتال میں کئی دھماکے کیے اور …
سندھ حکومت نے بنیظیر کی 17 ویں برسی کے موقع پر 27 دسمبر بروز جمعہ کو صوبے میں …
کراچی میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والوں کی گاڑیاں ضبط کرنے کا فیصلہ کرلیا …
22 دسمبر سال رواں کاسب سے چھوٹا دن اور 23 دسمبر کی راتسب سے طویل رات ہوگی ، …
حکوت پنجاب نے صوبہ بھر میں موٹر سائیکل سواروں کے لیے اسپیڈ کی حد مقرر کردی۔پنجاب روڈ سیفٹی اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبے بھر میں موٹرسائیکل سواروں کے لیے اسپیڈ کی حد 60 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کردی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ …
کم بارشوں کے پیش نظر پنجاب بھر کی ضلعی انتظامیہ کو خشک سالی اور آبی قلت سے نمٹنے کے لئے پروونشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے ایڈوائزری جاری کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق کسانوں نےموسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلیے ریسرچ کا دائرہ کار وسیع کرنے کا مطالبہ کر دیا۔کم بارشوں کے نتیجے میں پانی کی …
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بین الاقوامی مسافروں کو موبائل ڈیوائس رجسٹرڈ کرنے سے متعلق ٹیکس ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ڈان نیوز کے مطابق پی ٹی اے نے بین الاقوامی مسافروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ڈیوائس رجسٹریشن کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کے …