بھارت نے خواجہ معین الدین چشتیؒ کے عرس میں شرکت کیلئے مخصوص کوٹے میں سے صرف 100 پاکستانی …
بھارت نے خواجہ معین الدین چشتیؒ کے عرس میں شرکت کیلئے مخصوص کوٹے میں سے صرف 100 پاکستانی …
وفاقی حکومت نے پولیتھین بیگز کے استعمال پر عائد پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔وزارت …
قومی ایئر لائن نے اندرون و بیرون ملک نئی پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق …
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 18 گریڈ کے اشفاق خان کو ڈپٹی کمشنر کرم تعینات کر دیا گیا۔ …
بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ترپتی دیمری نے کہا ہے کہ ان کی فلم اینیمل کے حوالے سے انہیں غیر مہذبانہ اور جارحانہ تبصرے موصول ہوئے جس پر وہ رو پڑی تھیں۔دہلی سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرے ساتھ ایسا منفی رویہ کیوں اختیار کیا جا رہا ہے؟ …
عالمی شہرت یافتہ اسلامک اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک معروف پاکستانی یوٹیوبر سعد رحمان المعروف ڈکی بھائی کی بات پر برہم ہو گئے۔ان دنوں ڈاکٹر ذاکرنائیک پاکستان کے دورے پر ہیں اور گزشتہ دنوں کراچی میں گورنر ہاؤس سندھ میں اجتماع کے دوران، ڈاکٹر ذاکرنائیک نے پاکستانی یوٹیوبر ڈکی بھائی کے ساتھ ہونے والی اپنی ملاقات …
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کے والد آج کراچی میں قضائے الٰہی سے انتقال کر گئےفاطمہ ثناء آج پہلی دستیاب فلائٹ سے کراچی روانہ ہوں گیویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کا والد کے انتقال پر فاطمہ ثناء سے دکھ اورافسوس کااظہارکھلاڑیوں اور مینجمنٹ نے فاطمہ ثناء سے دلی ہمدردی اور …