غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے کمال عدوان اسپتال میں کئی دھماکے کیے اور …
سندھ حکومت نے بنیظیر کی 17 ویں برسی کے موقع پر 27 دسمبر بروز جمعہ کو صوبے میں …
کراچی میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والوں کی گاڑیاں ضبط کرنے کا فیصلہ کرلیا …
22 دسمبر سال رواں کاسب سے چھوٹا دن اور 23 دسمبر کی راتسب سے طویل رات ہوگی ، …
دمشق میں چلتی گاڑی میں دھماکا، ایک شخص جاں بحقشام کے دارالحکومت دمشق میں چلتی گاڑی میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔عینی شاہدین کے مطابق دھماکا دمشق کے المزہ کے علاقے میں چلتی گاڑی میں ہوا، جس کے باعث گاڑی جل کر خاکستر ہوگئی۔مقامی میڈیا نے خیال ظاہر …
سردیوں میں کھانے کے اوقات میں گیس فراہم کرینگے: ایم ڈی سوئی ناردرنسوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل نے کہا ہے کہ سردیوں میں کھانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔’نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سردیوں میں گیس کی طلب 3 گنا بڑھ جاتی ہے۔عامر …
حب چوکی سٹی بھوانی کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں بلوچستان کے سیاسی جماعت کے رہنما میر بشیر محمد حسنی جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق، انہیں ابتدائی طبی امداد کے لیے جام غلام قادر اسپتال حب منتقل کیا گیا، تاہم ان کی طبیعت بگڑنے پر تشویش ناک حالت میں کراچی کے …