غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے کمال عدوان اسپتال میں کئی دھماکے کیے اور …
سندھ حکومت نے بنیظیر کی 17 ویں برسی کے موقع پر 27 دسمبر بروز جمعہ کو صوبے میں …
کراچی میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والوں کی گاڑیاں ضبط کرنے کا فیصلہ کرلیا …
22 دسمبر سال رواں کاسب سے چھوٹا دن اور 23 دسمبر کی راتسب سے طویل رات ہوگی ، …
کینسر کے عالمی دن کے موقع پر، حالیہ اعداد و شمار کے مطابق، دنیا بھر میں کینسر کے کیسزمیں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔المی ادارہ صحت (WHO) کی رپورٹ کے مطابق، 2022 میں تقریباً 2 کروڑ افراد میں کینسر کی تشخیص ہوئی، جبکہ 97 لاکھ افراد اس مرض کے باعث جانبحق ہوئے۔س کا مطلب …
پاکستان ریلویز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر مسافروں ٹرینوں کا کرایہ بڑھادیا، کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق 5 فروری (بدھ) سے ہوگاْنوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ٹرین کی تمام کلاسز کے …
مسلسل جھٹکوں سےشہریوں میں خوف و ہراس کا شکار ہیں،ہزاروں افراد محفوظ مقام پر منتقل ہوگئے۔ شہرمیں تعلیمی اداری اوردفاتر بند کردیے گئے,،کئی شہریوں نے سمندری جہازوں میں پناہ لے لی۔غیرملکی میڈیا کےمطابق شہریوں کےانخلا کے لیے اضافی پروازیں بھی چلائی جارہی ہیں،سینٹورینی کا جزیرہ ہزاروں برس قبل آتش فشان پھٹنے سے وجود میں آیا …