امریکی ریڈیو ٹاک شو میں اپنے پہلے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ بالکل ایسا …
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دو کیس بنگلورو، کرناٹک اور ایک احمد آباد، گجرات میں سامنے آیا ہے۔ بنگلورو …
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) عدالتی حکم پر قومی احتساب بیورو (نیب) کیسز والے افسران کے …
لاہور میں کرائے کے قاتل نے عمرہ ٹکٹس کے عوض شہری کو مار ڈالا۔پولیس کے مطابق لاہور میں …
نیوز ذرائع کے مطابق انسانی اسمگلنگ کے شبے میں کراچی ائیرپورٹ سےایک دن میں 30 افراد کو آف …
انگلینڈ کے علاقے شیفیلڈ میں برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر ہندو انتہا پسندوں نے حملہ کر دیا، گروہ …
متحدہ عرب امارات میں قانون کی پابندی کرنے والے غیرملکیوں کے لیے خصوصی مراعات جاریمتحدہ عرب امارات نے گزشتہ 10 سالوں میں کسی بھی قسم کی ویزہ خلاف ورزی میں نہ ملوث ہونے والے افراد کے لیے خصوصی مراعات جاری کردی ہیں۔اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریذیڈنسی اینڈ فارنرز افیئرز نے …
مسلح افراد نے پولیو ٹیم پر مامور 2 لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار،واقعہ کھڈکوچہ کے علاقہ گرو کنی کے مقام پر پیش آیا۔ واقعے کی اطلاع پر حکام فورسز کے نفری کے ہمراہ جائےوقوعہ روانہ۔ لیویز حکامواقعے سے متعلق تحقیقات جاری،
چھبیسویں آئینی ترمیم / مزار قائد کے باہر جیالوں کا جشنپیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے تحت 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر جشنمزار قائد کے باہر یوم تشکر منانے کیلئے تیاریاں مکملجشن میں شرکت کیلئے کارکنان کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیاپیپلز پارٹی ضلع وسطی کی تنظیم ریلی کی صورت میں جشن میں شریکجشن …