2019 میں امریکا کے کیون کنگ اور آسٹریلیا کے ٹیموتھی ویکس کو طالبان نے انس حقانی سمیت 3 …
بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق کیرالہ کے ضلع مالاپرم کے چھوٹے شہر میں ہونے والے سالانہ میلے کے …
امریکہ کے صدر کا حلف اٹھانے سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک گرما گرم نیوز کانفرنس کر ڈالی …
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون کو مذہبی شخصیت کیساتھ جھگڑا …
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی پہلی کامیابی، جاپان کو ہرادیاایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2024 میں پاکستان نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا۔پہلے کواٹر میں ندیم احمد نے گول کرکے برتری حاصل کی جب کہ دوسرے کواٹر میں جاپان نے گول کرکے مقابلہ برابر کردیا۔بعدازاں دوسرے کواٹر کے دسویں منٹ …
سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ نے سیکریٹری خارجہ کی ذمے داریاں سنبھال لیں۔اس حوالے سے ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ آمنہ بلوچ 33 ویں خارجہ سیکریٹری تعینات ہوئی ہیں، وہ ایک تجربہ کار سفارت کار ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ آمنہ بلوچ چین میں پاکستانی قونصل جنرل رہ چکی …
بالی وڈ ماڈل و اداکارہ ملائیکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ انیل اروڑا نے ممبئی کے علاقے باندرا کی عمارت کی چھت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ …