پولیس کےمطابق گوجرہ میں جھنگ روڈ پر موٹرسائیکل سوار باپ اور بیٹا جھنگ سے گوجرہ کی جانب جارہےتھےکہ …
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پہلی پرواز آج اسلام آباد سے پیرس کے لئے روانہ ہو گی، …
ریسکیو ذرائع کے مطابق شہید ملت روڈ پر ٹینکر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق اور 2 …
پولیس کے مطابق لڑکی اسٹینڈ پر صفائی کا کام کرتی تھی۔ورکشاپ میں 4 افراد نے لڑکی کو اجتماعی …
غلط یا نامکمل ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کیخلاف ایف بی آر کا سخت اقدامفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے ٹیکس دہندگان کے حوالے سے اہم خبر سامنے آئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے غلط یا نامکمل ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والے ٹیکس دہندگان کیخلاف قانونی کارروائی …
آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کا فیضان مدینہ کا دورہ اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہکراچی پولیس چیف نے ڈی ائی جی ایسٹ، ایس ایس پی ایسٹ و دیگر پولیس افسران کے ہمراہ دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ نزد پرانی سبزی منڈی کا دورہ کیا اور وہاں پر موجود سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ …
کراچی، 16 ستمبر 2024: ایڈیشنل آئی جی کراچی، جاوید عالم اوڈھو کے احکامات کے تحت پولیس نے شہر میں انسداد جرائم کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری رکھی ہیں۔ گزشتہ ہفتے کے دوران، شہر بھر میں پولیس نے منظم انداز میں جرائم کے خلاف اقدامات کیے جن میں درج ذیل کامیابیاں شامل ہیں:کراچی پولیس کی جانب …