اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں0.81 روپے فی لیٹر اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3.94 روپے فی لیٹر کی معقول کمی متوقع ہے۔موجودہ 15 دن کے پہلے 12 دنوں میں حکام نے عالمی مارکیٹ میں شام میں حکومت کی تبدیلی کے باعث غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے پیٹرول کی قیمت …

فی تولہ سونا 2300 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 82 ہزار 800 روپے پر جاپہنچا۔اسی طرح دس گرام سونا 1971 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 42 ہزار 455 روپے کا ہوگیا۔یاد رہے کہ بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 3ہزار 100 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔دوسری جانب چاندی کی …