ٹرمپ ٹیرف اور عالمی تجارتی جنگ کے خدشات پر ایشیائی اسٹاک مارکیٹ میں نئے ہفتے کے آغاز پر …
وزارت خزانہ نے عیدالفطر سے قبل ملک میں مہنگائی میں اضافےکا خدشہ ظاہر کردیا، وزارت خزانہ کے مطابق …
صوبہ خیبر پختونخوا میں چارسدہ کی تحصیل تنگی کی انتظامیہ نے مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑلی، گاڑی …
مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سیاسی میدان میں متحرک ہوگئے اور پارٹی رہنماؤں سے اہم …
اسلام آباد: ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان اپنے پہلے سرکاری دورے پر …
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا 5 سال بعد نماز جمعہ پر خطبہتمام امت مسلمہ کا دشمن مشترکہ ہے، آیت اللہ علی خامنہ ایفلسطینی حق پر ہیں اور ہم ان کے ساتھ ہیں، آیت اللہ علی خامنہ ایتمام اسلامی ممالک کو متحد ہونا ہوگا، آیت اللہ علی خامنہ ایغاصب صہیونیوں نے فلسطین …
روس کی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف، کرنل جنرل سرگئی یورووچ استراکوف، جو کہ پاکستان کے سرکاری دورے پر ہیں، نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں جانب سے دوطرفہ دفاعی تعاون کے مثبت رجحان پر اطمینان …
کیماڑی: ضلع کیماڑی کے اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پوش علاقوں میں منعقدہ ڈانس پارٹیوں میں آئس اور نشہ آور گولیاں (ڈانسنگ پلز) سپلائی کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کے مطابق، ملزمان کی شناخت محمد ایاز ولد معین الدین …