ماہرین صحت نے خبر دار کیا ہے کہ بیٹھ کر کام کرنے کے بجائے کھڑے ہوکر کام کرنے …
ماہرین صحت نے خبر دار کیا ہے کہ بیٹھ کر کام کرنے کے بجائے کھڑے ہوکر کام کرنے …
سرجانی ٹاؤن میں سندھ فوڈ اتھارٹی نے ایک اہم کارروائی کے دوران 10 ہزار کلو غیر معیاری مصالحے …
بریسٹ کینسر اس وقت دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والا ایسا جان لیوا مرض ہے جس کا …
کراچی میں فضائی آلودگی میں اضافہ، آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیاحالیہ رپورٹ کے …
منکی پوکس کی نئی قسم سامنے آ گئی، ہیلتھ اتھارٹی کی وارننگ جاریجرمنی رابرٹ کوچ انسٹی ٹیوٹ ہیلتھ …
لاہور میں فضائی آلودگی کے باعث اسکول کھلنے کے وقت میں تبدیلی کر دی گئی۔اس حوالے سے جاری …
عرب میڈیا کے مطابق نصیرات میں العودہ اسپتال کے سامنے اسرائیلی بمباری سے گاڑی تباہ ہو گئی۔گاڑی میں سوار 5 صحافی جاں بحق ہو گئے
ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ ناظم آباد کے علاقے بلاک جے میں پیش آیا جہاں ایک سکیورٹی گارڈ نے دوران جھگڑے کے دوران دوسرے سکیورٹی گارڈ کو گولی مار دی۔پولیس کا بتانا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں اور ملزم کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے اعداد و شمار کے مطابق مقامی سطح پر موبائل کی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 8 فیصد کم ہو کر 2.31 ملین یونٹس رہ گئی ہے جبکہ ماہانہ بنیادوں پر مقامی موبائل مینو فیکچرنگ میں بھی 35 فیصد کمی ہوئی ہے۔مقامی کمپنیوں نے اکتوبر میں 3.53 ملین یونٹس تیار …