کراچی : چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بارش اور شدید سردی کی لہر سے کراچی والوں کو خبردار کردیا۔تفصیلات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کا زور برقرار ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مغربی ہواؤں سے بارش برسانے والا سسٹم آج رات بلوچستان میں داخل ہوگا، جس کے …

اسلام آباد: سرکاری افسران اور ملازمین کی پنشن پالیسی میں نئی شرائط لاگو ہونے سے قومی خزانےکو سالانہ اربوں روپےکی بچت ہوگی۔وفاقی حکومت نے سرکاری افسران اور ملازمین کی پنشن پالیسی میں تبدیلیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری افسران پرڈبل پنشن لینے پرپابندی عائد کردی ہے۔اعلامیے کے مطابق …

اندرون ملک دھند اور موسم کی خرابی کےباعث کراچی سے چلنے والی مسافر ٹرینیں 2 سے 6 گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہیں جس سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔کراچی سے روانہ ہونے والی قراقرم ایکسپریس ساڑھے پانچ گھنٹے تاخیر سے ساڑھے 8 بجے روانہ ہوگی، پاکستان ایکسپریس سوا چار گھنٹے تاخیر سے …