محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیشن 2024/25 میں کل سلیبس کا 75 فیصد پڑھایا …
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے ایم ڈی کیٹ 2024ء کے داخلہ ٹیسٹ …
یونیورسٹی آف بلوچستان نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ یونیورسٹی آف بلوچستان نے اعلان کیا ہے …
سندھ میں 8 دسمبر کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا، آٹھ تعلیمی اداروں کے …
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟ تاریخ سامنے آگئی محکمہ تعلیم سندھ …
رواں سال پہلی بارسورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔ سعودی عرب کی نگراں فلکیاتی سوسائٹی کا کہنا ہے کہ سعودی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 27 منٹ پرسوج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ سورج کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے سے پوری دنیا کے مسلمان قبلے کی سمت …
جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ اپنے خلائی سفر کے آغاز سے اب تک کئی حیرت انگیز دریافتیں کر چکی ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا اور اس کے یورپی و کینیڈین شراکت داروں کے اشتراک سے خلا میں بھیجے جانے والی ٹیلی اسکوپ کو 2 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ دوسری سالگرہ کے موقع پر جیمز ویب …
منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوبرہے گا۔ تاہم با لائی خیبر پختونخوا، خطہ پو ٹھوہار، اسلام آباد، جنوبی پنجاب، شمال مشرقی/ جنو بی بلوچستان ،جنو ب مشرقی سندھ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔