انڈونیشیا میں مٹی کے تودے گرنے سے کان میں کام کرنے والے 15 مزدور ہلاک اور 25 لاپتہ …
انڈونیشیا میں مٹی کے تودے گرنے سے کان میں کام کرنے والے 15 مزدور ہلاک اور 25 لاپتہ …
یمنی افواج کا لبنان و فلسطین کا انتقام لینے کیلئے امریکی بحریہ کے جہازوں پر بڑا حملہلبنان اور …
فلوریڈا: امریکہ کی ریاستوں فلوریڈا اور جیورجیا سے سمندری طوفان ہیلین ٹکرا گیا۔ بدترین سیلاب کے باعث 20 …
نئی دہلی: بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں 50 سے زائد ہندو ایک مذہبی تہوار کی رسوم ادا …
نیویارک میں وزیراعظم شہباز شریف نے عراقی ہم منصب محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان …
پیرس: وزیر اعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔وزیر …
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر پشین میں 40 بند اسکول کھل گئے ، ترجمان صوبائی حکومت شاہد رندیہ اسکول اساتذہ کی عدم دستیابی کے باعث بند تھے ، ترجمان صوبائی حکومت40 کنٹریکٹ اساتذہ کا تقرر کرکے اسکول فعال کردئیے گئے، شاہد رندڈپٹی کمشنر پشین نے این سی ایچ ڈی کے تعاون …
چین میں وفات پانیوالی طالبہ کی لاش پاکستان لانے کے انتظامات مکملچین میں وفات پانے والی طالبہ کی لاش پاکستان لانے کے لیے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ذرائع کے مطابق پاکستانی سفارت خانے نے فرحانہ مشتاق کی میت کی وطن لانے کے لیے انتظامات کر لیے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی طالبہ کی میت …
فیصل آباد: چیمپئنز ون ڈے کپ کا اختتام پینتھرز کی جیت کے ساتھ ہوگیا، ایونٹ کے سب سے کامیاب بولر اور بیٹر کا نام بھی سامنے آگیا۔چیمپئنز ون ڈے کپ کے دلچسپ اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں جس کے مطابق پینتھرز کے محمد حسنین نے ٹورنامنٹ میں تہلکہ مچاتے ہوئے سب سے زیادہ …