دبئی: بھارت نے آئی سی سی چیئرمین کے عہدے کی مدت تین سال کرنے کی تجویز دے دی۔ …
دبئی: بھارت نے آئی سی سی چیئرمین کے عہدے کی مدت تین سال کرنے کی تجویز دے دی۔ …
اقامہ قوانین کی خلاف ورزی، سعودی عرب میں 22 ہزار غیر قانونی تارکین وطن گرفتارسعودی عرب میں اقامہ …
اسرائیلی فوج نے 3 لبنانی فوجیوں کو مارنے پر معافی مانگ لی۔اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں تین …
اسرائیل کی حیفہ بندرگاہ پر سائبر اٹیک کر کے سسٹم کو ہیک کر لیا گیا۔اسرائیلی نشریاتی ادارے کے …
ترک صدر طیب اردوان کی حکومت کے ناقد اورمعروف مذہبی رہنما فتح اللّٰہ گولن 83 برس کی عمر …
گاندربل: مقبوضہ کشمیر کے ضلع گاندربل میں مسلح افراد کے حملے میں ڈاکٹر سمیت 7 مزدور ہلاک اور …
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنائیں گےخیال رہے کہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 3 مرتبہ مؤخر کیا جاچکا ہے۔*
تفصیلات کے مطابق یو اے ای نے اسٹیٹ بینک پاکستان میں رکھے ہوئے اپنے 1، 1 ارب ڈالر کے دو عدد ڈپازٹس کو مزید ایک سال کے لیے رول اوور کرنے کی تصدیق کی ہے۔ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق ان ڈپازٹس کی مدت جنوری 2025 میں ختم ہو رہی تھی۔واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے …
بیوروکریٹس کو وائس چانسلر بنانے کے فیصلے کے خلاف فیڈریشن آف آل پاکستان اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن سندھ کی اپیل پرتدریسی عمل معطل ہے۔ حکومتی فیصلے کے خلاف جامعہ کراچی سمیت سندھ کی 17 سے زائد جامعات میں آج بھی تدریس کا بائیکاٹ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سندھ میں بیوروکریٹس کو وی سی بنانے کے فیصلے …