برازیل میں فٹبال میچ میں تماشائیوں کے درمیان ہونے والا جھگڑا خوفناک تصادم کی صورت اختیار کرگیا، جھگڑے …
برازیل میں فٹبال میچ میں تماشائیوں کے درمیان ہونے والا جھگڑا خوفناک تصادم کی صورت اختیار کرگیا، جھگڑے …
امریکا میں صدارتی انتخابات سے ایک ہفتہ قبل واشنگٹن اور وینکوور میں نصب تین بیلٹ باکسز میں آگ …
سعودی عرب میں قید 4 ہزار سعودی عرب میںحکومت پاکستان نے سعودی عرب میں قید 4 ہزار پاکستانیوں …
گلف کو آپریشن کونسل (جی سی سی) میں شامل ممالک کو ریلوے لائن سے جوڑنے کے بڑے منصوبے …
متحدہ عرب امارات میں قانون کی پابندی کرنے والے غیرملکیوں کے لیے خصوصی مراعات جاریمتحدہ عرب امارات نے …
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار شہید کی وصیت اور حماس کیلئے ہدایات سامنے آگئیں۔بین …
رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج ہوگالاہور: رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج رات شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 2 اور 3 اکتوبر کی درمیانی شب سورج کو گرہن لگے گا مگر سورج گرہن کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔پاکستانی وقت کے مطابق سورج گرہن کا …
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ زرین خان نے ایک بار پھر بڑے پردے پر واپسی کا عندیہ دے دیا۔بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کافی عرصے سے بڑے پردے سے غائب تھیں جس کی وجہ سے ان کے مداح ان کی واپسی کا بے صبری سے انتظار کر رہے تھے۔اداکارہ نے حال ہی میں اپنے سوشل …
کامیڈی کے شہنشاہ اور تھیٹر کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 2 برس بیت گئے۔بے مثال اداکاری اور جداگانہ انداز سے کئی دہائیوں تک لوگوں کو ہنسانے والے محمد عمر (عمر شریف) 19 اپریل 1955 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے، اُنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ’عمر …