دبئی میں ملازمت کے خواہش مند افراد کیلئے اچھی خبردبئی کو اگلے 6 سالوں میں ایک لاکھ 85 …
دبئی میں ملازمت کے خواہش مند افراد کیلئے اچھی خبردبئی کو اگلے 6 سالوں میں ایک لاکھ 85 …
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ایرو اسپیس اور دفاعی کمپنی (ٹی یو ایس اے ایس) کے ہیڈ کوارٹر …
ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا ہے کہ حکومت عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے وفد …
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیل ایران کشیدگی روکنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے …
فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے تباہی، 40 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھرفلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی نے …
ترجمان دفترخارجہ نے عراق جانے کا ارادہ رکھنے والے پاکستانی شہریوں کو احتیاط کا مشورہ دیا ہے۔ترجمان نے …
ٹی وی میزبان عائشہ جہانزیب نے کہا ہے کہ ان کے ٹی وی پروگرام میں موٹیویشنل اسپیکر اور اسکالر ساحل عدیم نے درست بات کی لیکن انہوں نے غلط لفظ کا انتخاب کیا جب کہ انہیں ٹوکنے والی لڑکی بھی جذبات میں آکر غلط بات کرنے لگیں۔عائشہ جہانزیب نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، …
داکارہ مریم نفیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک روز قبل پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں لڑکے پر تشدد کرنے والی لڑکیوں کو ہراساں کیا گیا، انہیں طوائف جیسے الفاظ سے پکارا گیا، جس پر انہوں نے تنگ آکر لڑکے کو مارنا شروع کیا۔مریم نفیس نے انسٹاگرام اسٹوریز میں اپنے ویڈیو پیغام میں دعویٰ کیا …