‏کراچی: اولڈ سٹی ایریا تھانہ رسالہ کی حدود پان منڈی کے قریب تین منزلہ عمارت منہدم ہوگئی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122سندھ کے اہلکار بمعہ ایمبولینس موقع پر پہنچ گئے عمارت منہدم ہونے کےنتیجے میں ابتدائی طور پر کسی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا، بتایا جا رہا ہے کہ عمارت بوسیدہ تھی

ترکیہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.1 ریکارڈ ترکیے کے مشرقی علاقوں میں 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ترکیے کی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی اتھارٹی (اے ایف اے ڈی) کے مطابق مشرقی صوبے ملاتیا میں 5.9 شدت کا زلزلہ آیا۔ ادھر یورپی بحیرہ روم کے زلزلہ پیما مرکز (ای ایم ایس سی) …

بیمار بچے کی جگہ سکول میں پڑھنے والا روبوٹ تیار ! ماہرین نے ایک ایسا چھوٹا روبوٹ تیار کیا ہے جو بیمار بچوں کو سکول اٹینڈ کرنے کے قابل بناتا ہے یہ روبوٹ کلاس روم میں غیر حاضر بچے کی جگہ لیتا ہے وہ بیمار اور گھر بیٹھے ہوے بچے کی آنکھیں ، کانوں اور …