سعودی وزارت خارجہ کے مطابق امید ہے تمام فریقین کشیدگی میں کمی کے عزم پر قائم رہیں گے، …
اسرائیل نے جمعرات اور جمعہ کی شب ایران کے مختلف شہروں پر طیاروں میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ …
اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ کافی کشیدگی ہو …
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گیا ۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا فضائی معیار مضر صحت ہے۔ جبکہ کراچی کا فضائی معیار معتدل درجے پر ہے۔ لاہور کے بعد کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں 17ویں نمبر پر …
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور نوجوان کا قتل کر دیا گیا ۔ سرجانی ٹاؤن میں تنخواہ لے کر گھر جانے والے دو بھائیوں کو ملزمان نے اسلحے کے زور پر لوٹ لیا، موٹرسائیکل نہ دینے پر فائرنگ کر دی۔ ملزمان کی فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق ہو گیا
گاؤں سمندر بھیو میں بیٹے نے ماں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ خرچہ نہ دینے پر پیش آیا، ملزم شفن بھیو نے پسٹل سے فائرنگ کرکے ماں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ پولیس کی جانب سے مقتولہ حضوران کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی گئی ، …