اسرائیلی میڈیا کے مطابق جمعرات کو مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جینن میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ …
ناسا کی خلاباز خاتون سنیتا ویلیمز نے خلا میں کُل 62 گھنٹے کی مجموعی چہل قدمی کرکے نیا …
مراکش کشتی حادثہ میں بچ جانے والے 7 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے، یہ افراد اسپین اور اٹلی …
پاکستان کی پہلی مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرک کار دسمبر میں مارکیٹ میں آئے گیپاکستان کی پہلی مقامی طور پر تیار کردہ چار پہیوں والی الیکٹرک وہیکل (ای وی) دسمبر میں مارکیٹ میں آنے کے لیے تیار ہے۔ یہ پیش رفت ہفتے کے روز وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکل کے …
کراچی کو حیدرآباد سے منسلک کرنے کیلئے ایک اور موٹر وے بنانے کا فیصلہقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کو بتایا گیا ہے کہ سکھر حیدر آباد موٹر وے منصوبہ کو سی پیک میں شامل کرایا جا رہا ہے اس کے علاوہ کراچی سے حیدرآباد تک ایک اور موٹروے بنانے کا فیصلہ کیا …
قیمتی پتھروں کی برآمدات کیلئے جامع حکمت عملی تیار کرنے کا فیصلہپارلیمانی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ گلگت بلتستان (جی بی)، آزاد جموں و کشمیر (اے جے اینڈ کے) اور خیبر پختونخوا (کے پی) کے معدنیات کے سیکرٹریوں کو مدعو کیا جائے گا تاکہ ان کے مسائل معلوم کیے جا سکیں اور قیمتی جواہرات …