خبررساں ادارے کی رپورٹ میں کاؤنٹی شیرف کے مطابق کرفیو کی خلاف ورزی اور لوٹ مار کرنے پر …
خبررساں ادارے کی رپورٹ میں کاؤنٹی شیرف کے مطابق کرفیو کی خلاف ورزی اور لوٹ مار کرنے پر …
یورپ کے لیے پروازوں کا آغاز ہوتے ہی قومی ائیرلائن کے اعلیٰ افسروں کے بھاری الاؤنس کے ساتھ …
ہائی وے پر تیز رفتار ٹریلر شہریوں پر چڑھ دوڑا، 12 افراد جاں بحق 15 زخمیخیبرپختونخوا کے ضلع …
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے 2024 کے لیے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کر دیا۔پی سی …
چیمیئنز ٹرافی کے لئے غیر ملکی ٹیموں کے استقبال کی تیاریاں، ہوٹلز کی بکنگ بھی شروعپاکستان کرکٹ بورڈ …
پاکستان کی سینئر اداکارہ جویریہ عباسی نے پہلی بار اپنے دوسرے شوہر کے ہمراہ تصاویر شیئر کر دیں۔حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی جویریہ عباسی نے شوہر عدیل حیدر کے ہمراہ جمعرات کی شب انسٹاگرام پر نکاح کی تقریب کی تصاویر شیئر کیں جو چند گھنٹوں میں وائرل ہوگئیں۔جویریہ عباسی کا نکاح …
اسلام کی خاطر بالی وڈ کی چکاچوند چھوڑ کر حجاب اپنانے والی سابقہ اداکارہ ثنا خان نے انکشاف کیا ہے کہ مفتی انس کا رشتہ ان تک مولانا طارق جمیل کی وائس نوٹ میں پہنچا تھا جسے سن کر وہ حیران رہ گئی تھیں۔ثنا خان حال ہی میں روبینہ دلیک کے پوڈ کاسٹ میں شریک …
بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال نے 7 سال سے زائد عرصے تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد شادی کا فیصلہ کیا تھا۔رواں برس جون میں سوناکشی اور ظہیر نے ممبئی میں گھر پر منعقدہ تقریب میں رجسٹرڈ میرج کی، شادی کے بعد سوناکشی اور ظہیر کی جانب سے ایک …