یورپ کے لیے پروازوں کا آغاز ہوتے ہی قومی ائیرلائن کے اعلیٰ افسروں کے بھاری الاؤنس کے ساتھ …
یورپ کے لیے پروازوں کا آغاز ہوتے ہی قومی ائیرلائن کے اعلیٰ افسروں کے بھاری الاؤنس کے ساتھ …
ہائی وے پر تیز رفتار ٹریلر شہریوں پر چڑھ دوڑا، 12 افراد جاں بحق 15 زخمیخیبرپختونخوا کے ضلع …
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے 2024 کے لیے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کر دیا۔پی سی …
چیمیئنز ٹرافی کے لئے غیر ملکی ٹیموں کے استقبال کی تیاریاں، ہوٹلز کی بکنگ بھی شروعپاکستان کرکٹ بورڈ …
پاکستان کے لڑاکا طیارے جے ایف 17 سی کو آذربائیجان کی فضائیہ کے بیٹرے میں شامل کیا گیا۔ جے ایف 17 سی طیارے پاکستان اور چین کے اشتراک سے بنائے گئے ہیں ۔روسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آذر بائیجان کی وزارت دفاع نے پاکستان کی جانب سے فراہم کردہ جےایف 17 سی جنگی طیارے …
پاکستان میں جمعرات کو سونے کے نرخوں میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافے سے 2 لاکھ 77 ہزار روپے ہوگئی جو پاکستان میں ایک نیا ریکارڈ ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (اے پی جی جے ایس اے) کے مطابق 10 …
اسلام آباد: اگرچہ میثاق جمہوریت میں ایک وفاقی آئینی عدالت کے قیام کی بات موجود ہے لیکن ساتھ ہی اس میں تمام خفیہ اداروں کے سیاسی ونگز کو ختم کرنے اور انہیں منتخب حکومت کے سامنے جوابدہ بنانے کیلئے سیاسی جماعتوں کے وعدے کا ذکر بھی موجود ہے۔میثاق جمہوریت پر تمام سیاسی جماعتوں نے بھی …