پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے، جہاں 100 انڈیکس میں ایک لاکھ 16 ہزار …
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کی کمی کردی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری …
کچھ دیر قبل لاڑکانہ سے نوابشاہ کی طرف جاتے ہوئے دادو پولیس اسکواڈ کی موبائل کا انڈس ہائی وے پر دادو کے قریب خداآباد تھانے کی حد میں روڈ حادثہ ہوا۔ اس حادثے میں پولیس کے پانچ جوان شدید زخمی ہوئے، جنہیں بروقت ریسکیو کر کے دادو ہسپتال منتقل کیا گیا۔دوران علاج، دو کانسٹیبل زخموں …
قومی بچت اسکیمز پر منافع کی شرح میں 1.22 فیصد کمی کا اعلانکراچی: قومی بچت اسکیمز میں منافع کی شرح میں 1.22 فیصد کی کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ تبدیلی مختلف اسکیمز پر منافع کی شرح میں نمایاں کمی کا باعث بنی ہے:ماہرین کے مطابق، منافع کی شرح میں یہ کمی آئندہ مانیٹری …
8 ربیع الاول چپ تعزیہ جلوس: ٹریفک پولیس کراچی کے انتظاماتکراچی: 8 ربیع الاول کے موقع پر چپ تعزیہ جلوس کے سلسلے میں ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز کی سربراہی میں ٹریفک پولیس نے جامع انتظامات کیے۔چپ تعزیہ کے مرکزی جلوس کے راستوں اور ٹریفک ڈائیورشنز پر 832 ٹریفک اہلکار تعینات کیے گئے …