وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی، پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی اور فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے امور زیر بحث آئے۔ اجلاس کو لیسکو، پیسکو اور فیسکو کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے …

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشت گردی کے  670 واقعات رپورٹ ہوئے۔ دہشت گردی کے سب سے زیادہ واقعات ڈی آئی خان میں پیش آئے۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق ڈی آئی خان میں 121، بنوں میں 116اور خیبر میں 80 ناخوشگوار واقعات رونما ہوئے۔رپورٹ میں …

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن صدر  فرینک والٹر شٹائن مائیر نے چانسلر اولاف شولز کی مخلوط حکومت کے خاتمے کے بعد نئے عام انتخابات کرانے کے لیے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ پارلیمان کی تحلیل کے بعد جرمنی میں نئے عام انتخابات 23 فروری کو ہوں گے۔اس حوالے …