حکومت سندھ نے گراؤنڈ کی گئی گاڑیاں ایک ماہ میں نیلام کرنے جبکہ کراچی کے سرکاری ملازمین کیلئے ای وی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے کفایت شعاری کا … January 16,9:46 AM By Shaista Khan In کاروبار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ، 100 انڈیکس میں 715 … January 15,6:20 AM By Author In کاروبار
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے منظور کردہ نیشنل ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت ایف بی آر نے اپنے عملے کے توسط سے ٹیکس نادہندگان اور شارٹ فائلرز کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام سے 3500 ارب کا مزید سیلز ٹیکس جمع ہوسکے گا، کار دروازے پر ایف بی آر … January 15,4:59 AM By Author In کاروبار
ملک میں جولائی تا دسمبر کار فروخت میں 54 فیصد اضافے کے ساتھ 39453 یونٹس رہیں۔ کار مینوفیکچررز اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2023 کے مقابلے دسمبر 2024 کار فروخت 69 فیصد بڑھی … January 15,4:28 AM By Author In کاروبار
اسلام آباد: کل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق کل بروز جمعرات (16 جنوری 2025) سے اگلے پندرہ دن کے لیے پیٹرول کی قیمت … January 15,4:09 AM By Author In کاروبار
وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی مشترکہ کوششیں رنگ لانے لگیں، ورلڈ بینک نے پاکستان کو 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ورلڈ بینک نے پاکستان کو 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک(سی پی ایف) کے تحت 20 … January 15,3:36 AM By Author In کاروبار