وفاقی وزیرصنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو بند نہیں کیا …
وفاقی حکومت کی طرف سے ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔یوٹیلٹی …
پاکستانی چاول کی برآمدات دو ارب ڈالر سے بڑھ کر 3.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔پاکستان کی زرعی …
وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ انٹر نیٹ کبھی بھی سست نہیں ہونا چاہئے،پی …
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت کا بیرونی قرض مالی سال 24 میں 277 روپے …
کاروبار کے دوران انڈیکس 78 ہزار 388 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا، گزشتہ دن بھی کاروبار کے لحاظ …
انگلینڈ کے کرکٹر معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائر ہو چکے اب انہوں نے ہر فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔معین علی کو آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے زیر غور نہیں لایا گیا۔معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ …
اداروں کی بڑی کامیابی- انسانی سمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گروہ قانون کے شکنجے میںانٹیلی جنس ایجنسیوں کی نشاندہی . وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر ایف آئی اے لاہور سرکل کی مشترکہ کاروائیانسانی سمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک رنگے ہاتھوں پکڑا گیانیٹ ورک سادہ لوح عوام کو بیرون ملک روزگار کے …
کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس 14 روز سے بند ہے، ٹرین سروس دوزان پل گرنے کے باعث معطل ہے۔ریلوے حکام کے مطابق سبی سے ہرنائی کے لیے ٹرین سروس 23 جولائی سے بند ہے، ہرنائی میں ریلوے ٹریک کی مرمت ڈیڈھ ماہ میں بھی نہیں ہوسکی۔کوئٹہ تفتان ریلوے سیکشن بھی 15 روز …