پیٹرولیم مصنوعات سستی، گڈز ٹرانسپورٹرز کا 2 فیصد تک کرایوں میں کمی کا اعلانلاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں …
پیٹرولیم مصنوعات سستی، گڈز ٹرانسپورٹرز کا 2 فیصد تک کرایوں میں کمی کا اعلانلاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں …
وفاقی حکومت کی طرف سے ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔یوٹیلٹی …
پاکستانی چاول کی برآمدات دو ارب ڈالر سے بڑھ کر 3.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔پاکستان کی زرعی …
وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ انٹر نیٹ کبھی بھی سست نہیں ہونا چاہئے،پی …
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت کا بیرونی قرض مالی سال 24 میں 277 روپے …
کراچی: محکمہ ایکسائز حکومت سندھ کا اہم قدم، گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرز کے لئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی کردی۔سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ تمام نئی اور پرانی گاڑیوں کو رجسٹریشن یا ٹرانسفر کے عمل کے دوران بائیو میٹرک تصدیق کی ضرورت ہوگی، نئی پالیسی کے تحت تبدیلی تین مرحلوں …
بھارتی ریاست کیرالہ میں نپاہ وائرس نے ایک اور مریض کی جان لے لی۔بھارتی طبی حکام کا بتانا ہے کہ کیرالہ میں 24 سالہ طالب علم نپاہ وائرس سے متاثر ہوا تھا جو بعد ازاں دم توڑ گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ نپاہ وائرس کا پھیلاؤ روکنےکے لیے متاثرہ فرد سے ملنےوالے 151 افراد زیرنگرانی …
فیصل آباد : جعلی اوورسیز ایمپلائمنٹ لائسنس پر شہریوں سے لاکھوں روپے وصول کرنے والے ٹریول ایجنسی کے مالک کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ کے الزام میں ٹریول ایجنسی کے مالک کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل نے جھنگ روڈ پر نجی …