پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس اس وقت 163 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 14 ہزار 344 …
عرب میڈیا کے مطابق نصیرات میں العودہ اسپتال کے سامنے اسرائیلی بمباری سے گاڑی تباہ ہو گئی۔گاڑی میں سوار 5 صحافی جاں بحق ہو گئے
ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ ناظم آباد کے علاقے بلاک جے میں پیش آیا جہاں ایک سکیورٹی گارڈ نے دوران جھگڑے کے دوران دوسرے سکیورٹی گارڈ کو گولی مار دی۔پولیس کا بتانا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں اور ملزم کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے اعداد و شمار کے مطابق مقامی سطح پر موبائل کی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 8 فیصد کم ہو کر 2.31 ملین یونٹس رہ گئی ہے جبکہ ماہانہ بنیادوں پر مقامی موبائل مینو فیکچرنگ میں بھی 35 فیصد کمی ہوئی ہے۔مقامی کمپنیوں نے اکتوبر میں 3.53 ملین یونٹس تیار …