پیٹرولیم مصنوعات سستی، گڈز ٹرانسپورٹرز کا 2 فیصد تک کرایوں میں کمی کا اعلانلاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں …
پیٹرولیم مصنوعات سستی، گڈز ٹرانسپورٹرز کا 2 فیصد تک کرایوں میں کمی کا اعلانلاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں …
وفاقی حکومت کی طرف سے ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔یوٹیلٹی …
پاکستانی چاول کی برآمدات دو ارب ڈالر سے بڑھ کر 3.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔پاکستان کی زرعی …
وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ انٹر نیٹ کبھی بھی سست نہیں ہونا چاہئے،پی …
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت کا بیرونی قرض مالی سال 24 میں 277 روپے …
تھانہ شاہراہ فیصل میں ڈکیتی کی وارداتآج سہہ پہر کراچی کے ایک معروف بلڈر کی رقوم کی منتقلی والی گاڑی شمالی کراچی کی سائیٹ سے کیش لیکر نکلی۔ گاڑی میں ڈرائیور، نجی گن مین و دیگر عملہ تھا۔گاڑی جب ملینیم مال تھانہ شاہراہ فیصل کے اطراف میں پہنچی تو تین موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے …
اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی وحیدرآباد میں 2 کارروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری مقدار تحویل میں لے لیالآصف اسکوائر بس ٹرمینل سہراب گوٹھ سےایک شخص سے33 کلو گرام چرس برآمد کی گئیجامشورو ٹول پلازہ حیدرآباد سے دو ملزمان سے 10.7 کلو گرام ہیروئن برآمد کی گئیکارروائی کے دوران ایک عدد کار بھی ضبط کرلی …
ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے گارڈن ہیڈ کوارٹرز ساؤتھ میں شجر کاری مہم کا افتتاح کیاایڈیشنل آئی جی کراچی نے کمیونٹی پولیسنگ کراچی کے چیف مراد سونی کے تعاون سے منعقدہ شجر کاری مہم میں شرکت کی۔ڈی ائی جی ٹریفک نواز چیمہ، چیف سی پی کے مراد سونی اور انکی ٹیم ممبرز …