گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 68 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار …
یورپ کے لیے پروازوں کا آغاز ہوتے ہی قومی ائیرلائن کے اعلیٰ افسروں کے بھاری الاؤنس کے ساتھ …
مالی سال 2024،مسافروں کی مد میں ریلویز کو 47 ارب 70 کروڑ کی آمدن ہوئیپاکستان ریلویز کی آمدن …
پٹرول کی قیمت اضافے کا امکانپاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جنوری 2025 کے دوسرے پندرہ …
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس سمندری طوفان کو 1949 کے بعد سے سب سے زیادہ طاقتور طوفان قرار دیا گیا ہے۔سمندری طوفان کے زیر اثر 151 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کی طوفانی ہواؤں سے درخت، عمارتوں کی کھڑکیاں، اشتہاری بورڈز اڑ گئے، تیز ہواؤں کی وجہ سے سڑک پر چلتا ٹرک بھی …
کراچی: پی ٹی آئی کو شہر میں جلسے کی اجازت نہ دینے پر سندھ ہائیکورٹ نے حکام کو کہا ہےکہ اگر سکیورٹی کا اتنا ہی مسئلہ ہے تو پھر شہر میں جلسے جلوسوں پر پابندی لگادیں۔سندھ ہائیکورٹ میں باغ جناح میں پی ٹی آئی کو جلسے کا اجازت نہ ملنے کے معاملے پر ڈپٹی کمشنر …
کراچی : شہر قائد میں ایک بار پھر چکن گونیا کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی ، 140 افراد میں چکن گونیا کی تصدیق ہوئی۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں ایک بار پھر چکن گونیا کے کیسز میں اضافہ ہوا، محکمہ صحت نے بتایا گزشتہ پانچ ماہ کے دوران کیسز بڑھے ہیں، مئی سے ستمبر کے …