نیب ہیڈ کوارٹر آسلام اباد میں 24 ویں سالانہ ڈی جیز کانفرنس کا اغازدو روزہ کانفرنس کی صدارت …
نیب ہیڈ کوارٹر آسلام اباد میں 24 ویں سالانہ ڈی جیز کانفرنس کا اغازدو روزہ کانفرنس کی صدارت …
آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک اجلاس، وزیر خزانہ معاشی ٹیم کے ہمراہ شریک ہونگےوفاقی وزیر خزانہ محمد …
تربیلا ڈیم کے 50 سال مکمل، یادگاری ٹکٹ جاریلاہور: تربیلاڈیم کے 50سال مکمل ہونے پر یاد گاری ڈاک …
کراچی: کرنسی مارکیٹ میں بھی کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ …
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار مندی پر اختتام پذیر ہوا، جہاں 100 انڈیکس میں 620 پوائنٹس …
ایس ایس جی سی نے صارفین سے از خودگیزر چارجز کی وصولی شروع کر دی ہے، کراچی کے …
اسرار خٹک نے فل میراتھون کا فاصلہ 2 گھنٹے 29 منٹ 58 سیکنڈز میں طے کیا۔فل میراتھون میں بہاولپور کے محمد ریاض دوسرے نمبر پر رہے۔
نیوز ذرائع کے مطابق انسانی اسمگلنگ کے شبے میں کراچی ائیرپورٹ سےایک دن میں 30 افراد کو آف لوڈ کردیا گیا ہے۔حکام کا بتانا ہے کہ آف لوڈ کیے گئے بیشتر افراد انسانی اسمگلنگ کا نشانہ بننے جارہے تھے۔امیگریشن حکام کے مطابق زیرحراست افرادکو انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل منتقل کردیاگیا ہے۔
انگلینڈ کے علاقے شیفیلڈ میں برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر ہندو انتہا پسندوں نے حملہ کر دیا، گروہ نے ریسٹورنٹ میں توڑپھوڑ کی اور عملےکو ہراساں بھی کیا۔ریسٹورنٹ مالک رحیم اللہ خان نے گفتگو میں کہا کہ بھارتی شہری نشے کی حالت میں تھے، کھانا کھانے کے بعد کاؤنٹر پر شور مچا دیا کہ بھیڑ …