فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ کی گاڑیاں اب ضبط ہوں گی۔اسمگلنگ …
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ کی گاڑیاں اب ضبط ہوں گی۔اسمگلنگ …
پاکسان کی ترسیلات زر ستمبر 2023 کے مقابلے 29 فیصد زائد رہیں۔سعودی عرب سے ستمبر میں 68 کروڑ …
کاروبارپی ایس ایکس میں نئی تاریخ بن گئی، انڈیکس 86 ہزار کی حد عبور کرگیاپی ایس ایکس میں …
پاکستان پر مجموعی قرض 70ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگیامرکزی بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق پاکستان …
ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر …
اسٹیٹ بینک نے ریٹیل پورٹ فولیو کی حد بڑھا کر 30 کروڑ روپے کر دیاسٹیٹ بینک آف پاکستان …
بجلی کے گھریلو صارفین پر ایک ہزار روپے تک فکس ٹیکس لگ گیا، اطلاق جولائی 2024 سے ہوگا۔بجلی کےگھریلو صارفین پر 1000روپے تک فکس چارجز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ماہانہ 301 سے400 یونٹ استعمال پرگھریلوصارفین کے لیے200 روپے فکس چارجز عائد ہوں گے۔ ماہانہ 401سے 500 یونٹ بجلی استعمال پر 400 روپے فکس چارجز …
آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز دن کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1362 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 81306 کی بلند ترین …