ایس ایس جی سی نے صارفین سے از خودگیزر چارجز کی وصولی شروع کر دی ہے، کراچی کے …
ایس ایس جی سی نے صارفین سے از خودگیزر چارجز کی وصولی شروع کر دی ہے، کراچی کے …
اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر سالانہ رپورٹ جاری کر دیبینک دولت پاکستان نے آج مالی …
ای ٹربو موٹرزنے ملک کی سستی اور تیز ترین ای وی موٹر سائیکلز متعارف کرکے پاکستان کی الیکٹرک …
کراچی: چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کا کہنا ہے جو ٹیکس اکھٹا کیا قرض میں چلا …
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہفی تولہ سونے کی قیمت 2200 روپے کے …
کوئٹہ میں دو ہفتوں کے دوران آٹے کی فی کلو قیمتوں میں اضافہ، شہریوں کا اظہار تشویشبلوچستان میں …
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج سے نیولینڈز، کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ پروٹیز کو پاکستان کے خلاف سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق کیبل میں خرابی سے انٹرنیٹ، براڈبینڈ صارفین کو مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ کیبل پاکستان کو بین الاقوامی انٹرنیٹ ٹریفک سے جوڑنے والی 7 زیر سمندر کیبلز میں سے ایک ہے۔پی ٹی اے کے مطابق ٹیمیں خرابی دور کرنے …
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس وائرس کا نام ہیومن میٹاپنیو وائرس (HMPV) جو لوگوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔اس سے متاثر ہونے والوں کو نزلہ اور کورونا جیسی علامات کی شکایات ہیں۔میڈیا اور سوشل میڈیا پوسٹوں کے مطابق چین میں یہ وائرس تیزی سے پھیل جبکہ یہ بھی دعویٰ کیا جا رہا ہے …