بدھ کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا ، 100 انڈیکس …
بدھ کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا ، 100 انڈیکس …
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح 91 ہزار پر پہنچ گیاواضح رہے کہ گزشتہ …
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی مسلسل گراوٹ کا شکار …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی ، انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہچچ گیا ، …
نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 3 روپے 3 پیسےفی یونٹ مہنگی کردینیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی …
اسلام آباد : ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قرضہ دینے کا اعلان کردیا، بورڈ 29 اکتوبر کو …
سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 5,663,488 زائرین نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دی جبکہ 367,739 زائرین نے ریاض الجنہ میں نمازکی سعادت حاصل کی۔ انتظامیہ کی جانب سے مخلتف ملکوں سے تعلق رکھنے والے 46,731 زائرین کو ان کی زبانوں میں ترجمے …
اسرار خٹک نے فل میراتھون کا فاصلہ 2 گھنٹے 29 منٹ 58 سیکنڈز میں طے کیا۔فل میراتھون میں بہاولپور کے محمد ریاض دوسرے نمبر پر رہے۔
نیوز ذرائع کے مطابق انسانی اسمگلنگ کے شبے میں کراچی ائیرپورٹ سےایک دن میں 30 افراد کو آف لوڈ کردیا گیا ہے۔حکام کا بتانا ہے کہ آف لوڈ کیے گئے بیشتر افراد انسانی اسمگلنگ کا نشانہ بننے جارہے تھے۔امیگریشن حکام کے مطابق زیرحراست افرادکو انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل منتقل کردیاگیا ہے۔