ایف بی آر نے 1010 نئی گاڑیاں خریدنے کیلئے کمپنی کو لیٹر آف انٹینٹ لکھ دیا ہے جن …
یورپ کے لیے پروازوں کا آغاز ہوتے ہی قومی ائیرلائن کے اعلیٰ افسروں کے بھاری الاؤنس کے ساتھ …
مالی سال 2024،مسافروں کی مد میں ریلویز کو 47 ارب 70 کروڑ کی آمدن ہوئیپاکستان ریلویز کی آمدن …
پٹرول کی قیمت اضافے کا امکانپاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جنوری 2025 کے دوسرے پندرہ …
پشاور کے لیڈی ری ڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔بچے کے چچا کا کہنا ہے کہ بھتیجے کو بخار تھا جسے علاج کے لیے وہ اسپتال لائے تھے۔انہوں نے الزام لگایا کہ انجکشن لاکر ڈاکٹروں کو دیا لیکن وہ گپ شپ میں مصروف تھے۔دوسری جانب ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال …
کراچی میں 12ربیع الاول کے جلوسوں کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ۔ایم اے جناح روڈ پر 2 جلوس کل دوپہر ڈھائی بجے اور ایک جلوس 3 بجے برآمد ہو گا، پہلا جلوس کھارادر مسجد سے شروع اور مسجدِ گلزار حبیب پر ختم ہو گا۔دوسرا جلوس میمن مسجد سے شروع ہو کر …
مجوزہ آئینی ترامیم کا معاملہ، قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ کا اجلاس کل تک کیلئے ملتویاسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات اور توجہ دلاؤ نوٹس کو معطل کرنے کی تحریک پیش ہوئی جسے ایوان نے منظور کرلیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس کل دن …