اسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف سے ارب ڈالر کا اضافی فنڈ لینے کا فیصلہ کرلیا …
اسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف سے ارب ڈالر کا اضافی فنڈ لینے کا فیصلہ کرلیا …
کراچی: سونے کی قیمتوں نے 1979ء اور 2011ء کے ریکارڈ توڑ دیے ہیں، جس کی وجہ امریکی صدارتی …
وفاقی حکومت کی جانب سےوفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں پر عائد ہونے والے جرمانے کی …
کراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش کا اعلان کراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش …
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سونے کی فی تولہ قیمت پہلی …
نیب ہیڈ کوارٹر آسلام اباد میں 24 ویں سالانہ ڈی جیز کانفرنس کا اغاز دو روزہ کانفرنس کی …
سانحے سے خراج تحسین تک پاکستانی سینماء کی تاریخ میں ایک ایسی فلم کی بنیاد رکھی گئی جس کی کہانی حقائق پر مبنی تھی، 2023 میں سندھ پولیس پر ہونے والے حملے تین قانون نافز کرنے والے اہلکار اور سے زائد افراد زخمی ہوئے، جمعے کی ایک سوگوار شب کو اس سانحے سے پورے سندھ …
گزشتہ رات ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہیدہونے والے سندھ پولیس کے اہلکار چمن عباس کی نمازجنازہ گارڈن پیڈکوارٹرمیں پولیس اعزازکے ساتھ ادا کردی گئی۔ نمازجنازہ میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن،کراچی پولیس چیف اور دیگرپولیس افسران نے شرکت کی۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس شرکاءِ کانفرنس کی شہداء کے ایصال و ثواب کے لیے فاتحہ خوانی فورم کا پاکستان کے امن و استحکام کیلئے شہداء افواجِ پاکستان، دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاکستانی شہریوں کی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں لازوال قربانیوں …