کراچی میں کار ساز روڈ پر ٹریفک حادثے کے مقدمے کی دفعہ تبدیل کردی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق …
کراچی میں کار ساز روڈ پر ٹریفک حادثے کے مقدمے کی دفعہ تبدیل کردی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق …
گزشہ روزپیر کو کراچی کے علاقے کارساز کے قریب خوفناک حادثے میں ملوث خاتون ڈرائیور کے خلاف مقدمہ …
گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن ارشد ندیم نے طلبا کے لئے 100 لیپ ٹاپس بطور تحفہ دینے کا اعلان کر …
ایک ہفتے میں آلو، پیاز، دہی، دال مسور، دال ماش اورتازہ دودھ ،مرغی سمیت 24 اشیاء کی قیمتوں …
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں یکم جولائی سے یکم اگست تک 96 …
Click here to watch 12:00pm news roundup Posted by Rehnuma News on Monday, August 5, 2024
برطانوی جریدے گارجین نے عمران خان کو طالبان کا دوست قرار دیدیابرطانوی جریدے گارجین نے سوال کیا ہے کہ کیا طالبان دوست عمران خان آکسفورڈ کے اگلے چانسلر کے طور پر واقعی بہترین انتخاب ہیں؟ سابق کرکٹر نے خواتین کے لباس کو بھی ریپ کا ذمہ دار ٹھہرایا اور سلمان رشدی کو توہین رسالت کا …
بلوچستان میں بارشوں اور دہشتگرد حملوں کے نتیجے میں معطل ہونے والی ٹرین سروسز کو کئی روز گزرجانے کے باوجود بھی بحال نہ کروایا جاسکا جس سے ریلوے کو روز انہ 15 لاکھ روپے کے نقصان ہورہا ہے۔بلوچستان کے ضلع بولان میں دہشتگردی کے نتیجے میں پل گرنے کے باعث کوئٹہ سے اندرون ملک کیلئے …
داخلہ ٹیسٹ، میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کو اہم ہدایت جاریپی ایم اینڈ ڈی سی ایکٹ 2022 کے مطابق سال 2024 کے لیے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ٹسٹ 22 ستمبر کو منعقد ہوں گے۔ یہ ان طلبا کے لیے بہت ضروری امتحان ہوتا ہے جو پاکستان میں میڈیکل اور ڈینٹل تعلیم میں ایک فائدہ مند کیریئر …