ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ ناظم آباد کے علاقے بلاک جے میں پیش آیا جہاں ایک سکیورٹی گارڈ نے دوران جھگڑے کے دوران دوسرے سکیورٹی گارڈ کو گولی مار دی۔پولیس کا بتانا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں اور ملزم کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے اعداد و شمار کے مطابق مقامی سطح پر موبائل کی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 8 فیصد کم ہو کر 2.31 ملین یونٹس رہ گئی ہے جبکہ ماہانہ بنیادوں پر مقامی موبائل مینو فیکچرنگ میں بھی 35 فیصد کمی ہوئی ہے۔مقامی کمپنیوں نے اکتوبر میں 3.53 ملین یونٹس تیار …

کراچی میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان یونس خان کا کہنا تھا کہ صائم ایوب اور فخرزمان فارم میں ہیں، فخر زمان اور صائم ایوب کو نیچے نمبرز  پر نہیں کھلانا چاہیے، ایسے پلیئرز جو ٹیم کے لیےکھیلتے ہوں ان کو سپورٹ کرنا چاہیے، دونوں کھلاڑیوں کو اوپنر کھلانے سے ٹی ٹوئنٹی میں بھی 250 …