افغان کرکٹر راشد خان نے طالبان حکومت سے ملک میں خواتین کی میڈیکل کی تعلیم پر پابندی عائد …
مہنگائی میں کمی سے شرح سود میں ایک اور بڑی کمی متوقعایک بروکریج ہاؤس کے سروے میں کہا …
مظفرآباد: آزاد کشمیرسپریم کورٹ نے حکومت کا متنازع صدارتی آرڈیننس معطل کردیا۔آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس …
بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن نے شادی شدہ افراد کو بیویوں سے متعلق مشورہ دیا ہے۔ابھیشیک بچن نے …
سلام آباد: حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا جس کے تحت فیک نیوز …
بالی وڈ فلم راک اسٹار میں رنبیر کپور کے ساتھ مرکزی کردار میں دکھائی دینے والی اداکارہ نرگس …
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر40ہزار500 روپےجرمانہ عائدسٹی ٹریفک پولیس لاہور کا ٹریفک قوانین شکن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق کار سوار کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں کرنا مہنگا پڑگیا، بار بار ٹریفک سگنل اور لین لائن کی خلاف وزری پر 40 ہزار 500 روپے جرمانہ عائد …
پی ٹی اے نے ایکس کی بندش سے متعلق نوٹیفیکیشن واپس لے لیاپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے وکیل نے تصدیق کی ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی بندش سے متعلق نوٹیفیکیشن واپس لے لیا گیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ایکس کی بندش کا کوئی سرکاری نوٹیفیکیشن …
اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس کی 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کی تجویزکراچی: اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس ( او آئی سی سی آئی) نے حکومت کو 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کی تجویز دے دی۔او آئی سی سی آئی کی حکومت کو پیش کردہ تجاویز کے مطابق ٹیکس کا ہدف حاصل کرنے …