آج کل پارا چنار کے مسئلے پر پورے ملک میں ایک ہیجان برپا ہے۔ اور تقریبا ہر بندہ …
آج کل پارا چنار کے مسئلے پر پورے ملک میں ایک ہیجان برپا ہے۔ اور تقریبا ہر بندہ …
جیسے آپ جانتے ہیں کہ اے آئی روز بروز ہماری زندگیوں پر اثر انداز ہو رہی ہیں۔ روز …
بلوچستان میں خواتین کے خلاف تشدد کی صورتحال: عورت فاؤنڈیشن کی سالانہ رپورٹ جاریعورت فاؤنڈیشن نے بلوچستان میں …
محسن پاکستان جناب زوالفقار علی بھٹو کی صاحبزادی عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیر بھٹو21جون 1953 …
27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والی محترمہ بے نظیر بھٹو کو …
رواں سال پہلی بارسورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔سعودی عرب کی نگراں فلکیاتی سوسائٹی کا کہنا ہے کہ سعودی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 27 منٹ پرسوج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔سورج کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے سے پوری دنیا کے مسلمان قبلے کی سمت کا درست …
جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ اپنے خلائی سفر کے آغاز سے اب تک کئی حیرت انگیز دریافتیں کر چکی ہے۔امریکی خلائی ادارے ناسا اور اس کے یورپی و کینیڈین شراکت داروں کے اشتراک سے خلا میں بھیجے جانے والی ٹیلی اسکوپ کو 2 سال مکمل ہوگئے ہیں۔دوسری سالگرہ کے موقع پر جیمز ویب ٹیلی اسکوپ …
منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوبرہے گا۔ تاہم با لائی خیبر پختونخوا، خطہ پو ٹھوہار، اسلام آباد، جنوبی پنجاب، شمال مشرقی/ جنو بی بلوچستان ،جنو ب مشرقی سندھ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔