ایک افسانہ تراشنا اور پھر اسے واقعہ بنا کر پیش کرنا۔ اسی کو 'پوسٹ ٹروتھ‘ کہتے ہیں۔ اگر …

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا یا مہنگا نہ ہونے کے باعث پاکستان میں بھی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے برقرار اور 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے برقرار …

خیبرپختونخوا کے اضلاع سوات، مینگورہ اور گردونواح میں 4.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما پرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 200 کلومیٹر تھی، جبکہ مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔خیال رہے کہ برصغیر میں زلزلوں کا آنا معمول بن چکا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ زلزلے …

بنگلا دیش کے طالبعلم رہنما اور نگراں وزیر ناہد اسلام نے معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پر عوام کے قتل کا مقدمہ چلانے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ سے گفتگو میں ناہد اسلام نے کہا حسینہ واجد جب بھی واپس آئیں ان پر عوام کے قتل کی منصوبہ بندی کا مقدمہ چلے گا۔دوسری جانب …