لاوارث شہر کو جدید بنانے سے محروم کرنے کا ایجنڈا،ٹرانسپورٹ پر بیک وقت 19 ادارے کام کررہے ہیںبس …
لاوارث شہر کو جدید بنانے سے محروم کرنے کا ایجنڈا،ٹرانسپورٹ پر بیک وقت 19 ادارے کام کررہے ہیںبس …
تیری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میںلیکن غزہ کے بارے میں ڈونلڈ ٹرمپ کا منصوبہ سامنے آنے کے …
شاہراہ قراقرم کی تعمیر کا آغاز 1966 میں ہوا اور تکمیل 1978 میں ہوئی۔ شاہراہ قراقرم کی کُل …
عقل اور عشق کی کشمکش ہماری زندگی کے مقاصد کا تعین کرتی ہے۔ جب علامہ اقبال جیسے شاعر …
بہت کم لوگوں کو سونے میں تولا جاتا ہے، اور بہت کم لوگ اپنے وزن والے سونے سے …
غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے اقتصادی دارالحکومت ساؤ پالو سے روانہ ہونے والی بس ہائی وے پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔