Light
Dark

محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ نے سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسم گرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاہے ، نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون 2025 سے 31 جولائی 2025 تک اسکول کی تعطیلات رہیں گی۔نوٹیفکیشن کا اطلاق سرکاری و نجی اسکول پر یکساں ہوگا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل محکمہ تعلیم پنجاب نے 28 مئی سے تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی چھٹیوں کا اعلان کیا تھا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *