
نیشنل کرائم انفارمیشن سنٹرمیں شامل ناموں کو ملک بدرکیا جائے گا،ٹرمپ انتطامیہ نےنئی پالیسی کی تفصیلات عدالت میں جمع کرادی،ویزہ منسوخ ہونے کے بعد تعلیم مکمل کرنے کی رعایت ختم کردی گئی ہے۔
نیشنل کرائم انفارمیشن سنٹرمیں 6400 طلبا کے نام شامل ہیں،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر نام پورٹل میں شامل کیا گیا۔