Light
Dark

پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نےکہا غزہ جنگ میں جانی نقصان گزشتہ لڑائیوں کے مقابلے میں چارگنا زیادہ ہے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پراجلاس سے خطاب کرتے ہوئےپاکستان کےمستقل مندوب عاصم افتخار نےکہا اسرائیل نے یکطرفہ طور پرجنگ بندی ختم کرکے جنگ کا انتخابات کیا۔ 

مزیدکہاجون میں شیڈول کانفرنس میں فلسطین کی آزادی کیلئےٹائم لائن طے کرنا چاہیے،جب تک فلسطین کا مسئلہ حل نہیں ہوتا،مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *