Light
Dark

کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، اہم غیرملکی کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں کراچی کنگز کو بڑا دھچکا لگ گیا، کیوی فاسٹ بولر ایڈم ملنے گٹھنے کی انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔

پاکستان سپر لیگ 10 کے 15 اپریل کو لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ میں دائیں ہاتھ سے بولنگ کرنیوالے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ایڈم ملنے انجری کا شکار ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق ایڈم ملنے ٹیم کے ساتھ رہ کر صحتیابی کی امید کررہے تھے لیکن طبی معائنے کے بعد تصدیق ہوگئی کہ وہ پی ایس ایل کے اس سیزن میں مزید میچز نہیں کھیل سکیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *