Light
Dark

نیویارک میں ہیلی کاپٹر دریائے ہڈسن میں گرکر تباہ ہوگیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق حادثے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ۔ ہیلی کاپٹر میں پائلٹ، 3 بچے اور 2 بڑے سوار تھے۔ حادثے کے بعد لاشوں کو دریا سےنکال لیا گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق ہیلی کاپٹرگرنے سے پہلے دوحصوں میں تقسیم ہوگیا تھا۔ میئر نیویارک کا کہنا ہے کہ حادثے میں ہلاک خاندان کا تعلق اسپین سے ہے۔

ہیلی کاپٹرگرنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *