Light
Dark

صوبائی محتسب سندھ کا ایک اور سنگ میل

سرکاری محکموں سے متعلق عوامی شکایات کے ازالے کے لیے صوبائی محتسب سندھ دفتر اب موبائل صارفین کی دسترس میں

موبائل صارفین کے لیے گوگل پلے اسٹور پر صوبائی محتسب سندھ کی ایپلیکیشن لانچ کردی گئی

صارفین گوگل پلے اسٹور سے باآسانی صوبائی محتسب سندھ کی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں، محمد سہیل راجپوت

جدید خطوط پر آراستہ موبائل ایپلیکیشن کو عوام دوست بنایا گیا ہے، صوبائی محتسب سندھ محمد سہیل راجپوت

صارفین صوبائی محتسب سندھ کی موبائل ایپ سے کسی بھی وقت کسی بھی جگہ سے اپنی شکایات درج کرواسکتے ہیں، محمد سہیل راجپوت

عوام کو سرکاری محکموں سے متعلق شکایات کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں، محمد سہیل راجپوت

عوام سندھ کے کسی بھی صوبائی محکمے سے متعلق شکایات کے حل کے لیے صوبائی محتسب سندھ میں اپنی شکایات درج کروائیں، محمد سہیل راجپوت..

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *