Light
Dark

سندھ حکومت کی جانب سے ہائی رسک علاقوں میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ترجمان ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے مطابق کراچی کی27 ہائی رسک یونین کونسلز میں انسدادِ پولیو مہم کا پہلا مرحلہ آج سے شروع کیا گیا ہے۔

انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *