Light
Dark

کراچی: سفاری پارک کی دو ہتھنیاں خطرناک بیماری میں مبتلا

کراچی: سفاری پارک کی دونوں ہتھنیاں خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئیں۔

رہنما نیوز کے مطابق سفاری پارک کی ہتھنی مدھوبالا اور ہتھنی ملکہ میں ٹی بی کی تشخیص ہوئی ہے، ہتھنیوں کی صحت سے متعلق ماہر ڈاکٹرز سے مشاورت جاری ہے جب کہ ہتھنیوں کے مہاوت کی ویکسینیشن مکمل کرلی گئی ہے۔